The brightest object in our sky after the sun is of course the moon.
But what is the brightest object after the moon?
The official name of this object is Sirius Star. However, it has many alternative names such as HD48915, HID3234A, SAO151881, and the most popular name after Sirius is The Dog Star. It is among all the stars in our sky. It is the brightest star.
And the distance of this star is about 8.6 light years from our earth.
The actual size of this star is 23 lakh 80 thousand 700 km and it is about 1.71 times bigger than our sun.
And about 17 times bigger than our planet Jupiter.
It gives off about 25 times more light than our Sun.
If we talk about its age, its age is 242 million years. But the amazing fact here is that the series star is not a single star it is a binary star system.
That is, it is not one but two stars. The distance between the two stars is about 20 astronomical units.
It means that these two planets are 20 times more distant from each other than the sun is from our earth.
And they named Sirius A and Sirius B.
Sirius b is much smaller than Sirius a, but Sirius b is about 2.5 times hotter than Sirius a.
If you want to find this star, its location is the constellation Canis Major.
If we talk about its rotation, it rotates in its orbit at a speed of about 57600 km per hour. Its rotation speed is about eight times faster than our sun.
So will you be able to recognize this star by looking in the sky tonight?
If you recognize this star, please let us know in the comment box below.
I am eagerly waiting for your feedback.
I will definitely read each and every one of your comments. So find this star and we will meet you in a new video with a new topic till then good bye.
ہمارے اس اسمان میں سورج کے بعد سب سے زیادہ چمکنے والا ابجیکٹ اف کورس چاند ہے۔
لیکن چاند کے بعد سب سے زیادہ چمکنے والا ابجیکٹ کون سا ہے؟
اس ابجیکٹ کا افیشل نام ہے سیریس سٹار ۔ویسے تو اس کے کافی متبادل نام ہیں جیسا کہ HD48915,HID3234A,SAO151881, اور سیریس کے بعد اس کا سب سے زیادہ مشہور نام ہے The dog Star ۔یہ ہمارے اسمان میں دکھنے والے سبھی ستاروں میں سے سب سے زیادہ چمکدار ستارہ ہے۔
اور اس ستارے کی دوری ہماری اس زمین سے تقریبا 8.6 نوری سال کی ہے۔
اس ستارے کا اصل سائز 23 لاکھ 80 ہزار700 کلومیٹر ہے۔اور یہ ہمارے اس سورج سے تقریبا 1.71 گنا بڑا ہے۔
اور ہمارے اس جوپیٹر سیارے سے تقریبا 17 گنا بڑا ہے۔
یہ ہمارے اس سورج سے تقریبا 25 گنا زیادہ روشنی دیتا ہے۔
اگر بات کریں اس کی عمر کی تو اس کی عمر 242 ملین سال ہے۔لیکن یہاں پر امیزنگ فیکٹ تو یہ ہے کہ سیریز سٹار کوئی سنگل سٹار نہیں ہے بلکہ یہ ایک بائنری سٹار ہے۔یعنی یہ ایک نہیں بلکہ دو ستارے ہیں۔اور ان دونوں ستاروں کے درمیان کی دوری تقریبا 20 ایسٹرونومیکل یونٹ ہے۔
مطلب سورج جتنا ہماری اس زمین سے دور ہے میں یہ دونوں سیارے ایک دوسرے سے 20 گنا زیادہ دور ہیں۔
اور ان دونوں کا نام ہے سیریس اے اور سیریس بی۔
سیریس b سیریس a سے کافی چھوٹا ہے لیکن سیریس b سیریس a سے تقریبا 2.5 گنا زیادہ گرم ہے۔
اگر اپ نے اس ستارے کو ڈھونڈنا ہے تو اس کی لوکیشن ہے کینس میجر کونسٹیلیشن۔
اگر بات کریں اس کی روٹیشن کی تو یہ اپنے مدار پر تقریبا 576 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گھومتا ہے۔اس کی گھومنے کی رفتار ہمارے اس سورج سے تقریبا اٹھ گنا زیادہ تیز ہے۔
تو کیا اج رات کو آپ اسمان میں دیکھ کر اس ستارے کو پہچان پائیں گے ؟
اگر اپ نے اس ستارے کو پہچان لیا تو نیچے کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے گا۔
میں اپ کی دی گئی رائے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔
میں اپ کے ہر ایک کمنٹ کو ضرور پڑھوں گا۔تو اپ ڈھونڈیں اس ستارے کو اور ہم اپ سے ملتے ہیں ایک نئی ویڈیو میں ایک نئے ٹاپک کے ساتھ تب تک کے لیے خدا حافظ اللہ نگہبان۔